ابنا: صدر آصف علی زرداری سے روس کے سفیر آندرے بود نک نے ملاقات میں کوئٹہ میں دہشت گردی کے حملے سے متعلق روسی صدر کا مذمتی خط دیاجس میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ میں دہشت گردوں کا حملہ بہیمانہ ہے، دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ روسی صدر نے کوئٹہ دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار افسوس بھی کیا۔
.......
/169